بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ
کیا گیا اور ان کی یاد میں شمع روشن کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی مبینہ قتل کے خلاف مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا اور بانک کریمہ بلوچ کی مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔
مظاہرین کی جانب سے بانک کریمہ کو خراج عقیدت پیش کی گئی اور ان کی یاد میں شمع روشن کی گئی مظاہریں ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ’کریمہ بلوچ کو انصاف دو جیسے نعرے درج تھیں۔
مظاہریں کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات پر زور دیا گیا اور کریمہ بلوچ کو ان کی جدوجہد کے حوالہ سے بھر پور انداز میں لال سلام پیش کیا گیا
Comments