Latest News

Urdu

حلقہ پی بی 51 گوادر , ایک مختصر جائزہ

ظریف بلوچ گوادر بلوچستان کا ایک ساحلی خطہ ہے اور یہاں کی زیادہ تر آبادی ساحل کنارے آباد ہونے کے ساتھ ساتھ ماہی گیری کے پیشے سے منسلک ہے۔ گوادر چار تحصیلوں  گوادر، پسنی،اورماڑہ اور جیوانی پر مشتمل ہے۔ حالیہ مردم شماری کے مطابق گوادر کی آبادی دو لاکھ ستر ہزار کے قریب بتایا جاتا ہے۔ گوادر کا یہ ساحلی ...

Read More »