Latest News

Urdu

ہمارا نظریہ نوجوانوں کو تعلیم کے ذریعے بہتر اور روشن مستقبل دینا ہے :ثناء بلوچ

بی  این پی کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی بی 42 ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ ایم پی اے ایک جونیئر کلرک کی آسامی نہیں جس کیلئے جعلی ڈگری کا سہارا لیا جا رہا ہے ۔ میر اوژن علاقے کے نوجوانوں کو انجینئر ڈاکٹر سائنسدان قانون دان اور اعلیٰ تعلیم یافتہ دیکھنا ہے جبکہ مخالف ...

Read More »

گوادر اور لسبیلہ کی قومی اور صوبائی نشست پر انتخابی اتحاد

ظریف بلوچ پسنی: گوادر اور لسبیلہ کی قومی اور صوبائی نشست پر انتخابی اتحاد کے امیدواروں کی پوزیشن واضح ہونے لگی۔ حلقہ پی بی 51 گوادر سے اس وقت سابق ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی، سابق ایم این اے میر یعقوب بزنجو، آزاد امیدوار میر اویس جان ،نیشنل پارٹی کے اشرف حسین ،بی این پی عوامی کے حمید ...

Read More »

بلوچستان میں آباد اقوام کواپنی قسمت کا فیصلہ لکھتے ہوئے رویہ میں تبدیلی لانا ہوگی: رہنما نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آباد اقوام کواپنی قسمت کا فیصلہ لکھتے ہوئے رویہ میں تبدیلی لانا ہوگی۔صوبے کے لوگ جنرل ضیاء کی غلط پالیسیوں کاخمیازہ آج تک ظلم ،جبر اور استحصال کی صورت میں بھگت رہے ہیں۔ متعصبانہ سوچ کو ختم کئے بغیرہم خوشحالی کی ...

Read More »

ہماری راہ میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں الیکشن سے قبل ہی مینڈیٹ پر ضرب لگایاجارہا ہے، اخترمینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی ایک جمہوری و سیاسی جماعت ہے ہم ملک کے آئین پارلیمانی نظام کے تحت الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لیکن کچھ قوتیں ہماری راہ میں روکاوٹ ڈالنے کی ہرممکن کوشش کریے ہیں اور الیکشن سے قبل ہماری مینڈیٹ پر ضرب لگانے ...

Read More »

ھم ایک نئی امنگ اور جذبے سے حالیہ انتخابات میں بہتر پوزیشن رکھتے ھیں: خالد ولید سیفی

یوسف عجب بلوچ خالد ولید سیفی نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے پرائمری اسکول بہمن تربت سے حاصل کی بعدازاں گورنمنٹ ھائی سکول شاھی تمپ سے میٹرک کیا جس کے بعد درسِ نظامی کیلئے کراچی چلا گیا جہاں جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی درسِ نظامی مکمل کی.سیاست آغاز 1986 سے بی ایس او کے پلیٹ فارم سے کیا 1992 ...

Read More »

اسمبلی امیدواروں سے گوادر کے تعلیمی مسائل پر مکالمہ

ظریف بلوچ الف اعلان اور بامسار گوادر کے اشتراک سے ”گوادر کے تعلیمی مسقبل“ کے عنوان سے گوادر پریس کلب گوادر میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں حلقہ پی بی 51 گوادر سے صوبائی اسمبلی کے امیدواران بی این پی مینگل کے میر حمل کلمتی، متحدہ مجلس عمل کے سعید احمد، آزاد امیدوار اویس اقبال اور نیشنل پارٹی ...

Read More »

پانی انسانی بقاء کی علامت

سعید یوسف پانی قدرت کا ایک ایسا عطیہ ہے جس کے بغیر انسانی زندگی کی بقا ممکن نہیں۔ اللہ تعالی نے کائنات کو بڑے متوازن انداز میں پیدا کیا ہے۔ نظام شمسی میں جتنے بھی سیارے ستارے ہیں ان میں سب سے منفرد اور اہمیت کا حامل زمین ہے جہاں زندگی کے بقا پانی اور ہوا کی مرہون منت ہے۔ ...

Read More »

سیاسی ورکرز یا ضمیر کے سوداگر….؟؟

        رفیق چاکر         انیس سو ستانوے سے لے کر اب تک پنجگور کی سیاسی صورت حال اور سیاسی پارٹیوں کی کردار کو قریب سے دیکھ رہا ہوں. سیاسی ورکرز،نام نہاد لیڈرز اور سرمایہ دار طبقے کے ساتھ سیاسی موسم اور پیشگی کامیاب ہونے والے پارٹی کی حال کوجاننے والے ضمیر کا سودا کرنے والےنام نہاد جیالوں کو قریب سے ...

Read More »

بوند بوند پانی کوترستا بلوچستان

ببرک کارمل جمالی پانی ایک بہت بڑی نعمت ہے مگر آج کل بلوچستان میں صاف پانی انتہائی نایاب ہوتا جارہا ہے۔ آج بھی بلوچستان کے لوگ جوہڑ اور تالابوں کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ صرف بلوچستان کے سات اضلاع کے لوگ نہری پانی پینے پر مجبور ہیں جن میں پٹ فیڈر کینال اور کیرتھر کینال شامل ہیں۔ اس وقت ...

Read More »

 بلوچستان کے فیصلے اب بلوچستان کے عوام خودکرینگے: جام کمال خان 

 اسٹاف رپورٹر قلات : سابق وفاقی وزیرمملکت وبلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر جام کمال خان نےکہا کہ بلوچستان کے فیصلے اب بلوچستان کے عوام خودکرینگے.صوبے پراب اسلام آباد سے حکم مسلط نہیں ہونےدینگے.بلوچستان کے سترسال کی محرومی کے خاتمے کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت صوبے کوترقی کی راہ پرگامزن کریگی۔بلوچستان عوامی پارٹی کا قیام ستر سالہ سیاسی جدوجہدکاثمر ...

Read More »