Latest News

Urdu

پاک ایران تجارتی گیٹ سرکاری تعطیلات کے بعد کھول دیا گیا

پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں واقع دو طرفہ دوستانہ تجارتی گیٹ زیروپوائنٹ کو عید نوروز کی سرکاری تعطیلات کے بعد ایرانی حکام نے تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا تفصیلات کے مطابق دو طرفہ زیروپوائنٹ دوستانہ تجارتی گیٹ کو ایرانی حکام نے دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا ایرانی حکام نے دو طرفہ دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ و ...

Read More »

گردوں کی صحت سےمتعلق آگاہی کا عالمی دن

تحریر: ڈاکٹر شوکت علی بلوچ گردوں کا عالمی دن جو کہ مارچ کے دوسرے جمعرات کو ہر سال اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہےکہ لوگ گردوں کی بیماریوں سے متعلق آگاہ ہو سکیں اور اپنی صحت کا اچھے انداز میں خیال رکھ سکیں، کیونکہ جان ہے تو جہاں ہے ۔اس سال یہ دن14مارچ کو منایا جا رہا ہے۔اس دن ...

Read More »

صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی کا نصیرآباد اور سبی کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

نصیرآباد /سبی: صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے نصیرآباد اور سبی کے مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پرمتعدد مراکز کے عملے کو غفلت برتنے پر فارغ کردیا۔ سبی کے ہائی سکول میں قائم امتحانی مرکز میں عملے کی لاپرواہی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عملے کو فارغ کرنے کا حکم دے دیا۔ اس ...

Read More »

امتحانی مراکز میں نقل کلچر نے صوبے میں تعلیم کے معیار کو بری طرح سے متاثر کیا ہے :صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی

نوشکی:صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ امتحانی مراکز میں نقل کلچر نے صوبے میں تعلیم کے معیار کو بری طرح سے متاثر کیا ہے۔ امتحانی مراکز میں نقل کرنے والے امیدواروں کے لئے کوئی جگہ نہیں اگر اس سلسلے میں تدریسی عملے یا امتحانی مراکز کے عملے سے کوئی بھی غفلت کے مرتکب پایا گیا ...

Read More »

قلات کے خصوصی افراد تعلیم سے محروم کیوں؟

یوسف عجب بلوچ ان والدین کے لیے عموما یہ فکر اور درد قابل برداشت نہیں ہوتی جب ان کے اولاد کسی معذوری کے ساتھ جنم لیتے ہیں کیونکہ یہ فکر وقتی نہیں ہوتی بلکہ ایک طویل عرصے تک یا تا دم مرگ ساتھ رہتی ہے۔ والدین اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے فکرمند ہوتے ہیں کیونکہ ان کو ہروقت کسی ...

Read More »

سید شوکت علی شاہ: شخصیات دفن ہوتے ہیں اور کردار زندہ رہتے ہیں

فیصل آغا یہ سوچ کر نہ مائل فریاد ھم ہوئے …. آباد کب ہوۓ تھے کہ برباد ہم ہوئے… جیسے ہی کانوں میں یہ قاتلانہ الفاظ پڑے کہ ” شاہ جی ہم سے رخصت ہوگئے ” تو یہ زہر بن کر دل و دماغ کو چیرتے ہوئے روح کے تھہ تک پہنچے اور جسم پر سکنہ طاری ہوا ، ضبط ...

Read More »

کپکپار کے اسٹوڈنس کس حال میں پڑھتے ہیں؟

منّان صمد بلوچ کیچ کے تحصیل دشت کا گورنمنٹ مڈل اسکول کپکپار دشت بھی انہی نظرانداز اسکولوں میں سے ہے جہاں تعلیم کے بنیادی حقوق میسر نہیں اور طلباء و طالبات علم کی روشنی سے محروم ہیں-  کلاس رومز، کرسی، اساتذہ اور دیگر سہولیات بھی موجود نہیں ہیں۔ تحصیل کو زندگی کے دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں ...

Read More »

معصوم پری کی آخری چیخ

 پروفیسر غلام دستگیر صابر نو شکی آج سے صرف تین دن پہلے لسبیلہ کے مقام پر حادثے کا آپ نے سنا اور ویڈیو دیکھی ہوگی۔۔یہ لسبیلہ بھی عجیب شہر ہے اسی شہر سے بلوچستان کو تین وزراء اعلیٰ ملے۔دو دفعہ جام غلام قادر ایک دفعہ اس کا بیٹا جام محمد یوسف اور اب جام کمال خان ۔اور اسی کے شہر ...

Read More »

قوموں کی ترقی کا دارومدار معیاری تعلیم میں پوشیدہ ہے:ملک نصیر جان شاھوانی

رپورٹ:میر ابراہیم ریکی کوئٹہ:  آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول کلی شاہنواز سریاب کوئٹہ میں کمیونٹی ایونٹ اور سالانہ رزلٹ کی تقریب منعقد کی گئی جسکے مہمان خصوصی بی این پی کے مرکزی فنانس سیکرٹری رکن صوبائی اسمبلی پارٹی پارلیمانی لیڈر ملک نصیر جان شاھوانی جبکہ صدارت ڈی ڈی او ایجوکیشن شبیر احمد لانگو نے کی. تقریب سے ...

Read More »

خضدار: ضلعی سطع پر بجٹ سازی کے حوالے سے ورکشاپ کا اہتمام 

خضدار: سینٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشییٹوز (سی پی ڈی آئی) کی طرف سے آغاز کردہ مطالعاتی جائزے کے مطابق سروے میں شامل 20 اضلاع میں سے کسی بھی ضلعی حکومت نے بجٹ کی تشکیل کے دوران عوام اور متعلقہ افراد (سٹیک ہولڈر) کی شمولیت کو یقینی نہیں بنایاگیا۔ بجٹ کال لیٹر تاخیر سے جاری کئے گئے اور بجٹ کی ...

Read More »