Latest News

Urdu

بلوچستان نیوٹریشن پروگرام برائے ماں و بچے صوبے میں غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے موثر انداز میں اقدامات اُٹھارہی ہے: صوبائی وزیر صحت

کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے کہا کہ بلوچستان نیوٹریشن پروگرام برائے ماں و بچے (بی این پی ایم سی) صوبے میں غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے موثر انداز میں اقدامات اُٹھارہی ہے، جس کے مثبت نتائج آرہے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے بلوچستان بھر میں غذائی صورتحال کی شدید اور سنگین صورتحال ...

Read More »

صوبے کی ترقی کیلئے تعلیم نہایت اہمیت کا حامل ہے : صوبائی مشیر تعلیم بلوچستان

کوئٹہ: صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمدخان لہڑی نے ہفتے کے روز کوئٹہ سمیت ضلع مستونگ اور کچھی کے مختلف سکولوں کا اچانک دورہ کیا۔ ان میں گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول پولی ٹیکنیک بی بی زیارت گورنمنٹ ہائی سکول نواب اکبر خان بگٹی سریاب ملز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سپیزنڈ ضلع مستونگ گورنمنٹ بوائز سکول کولپور ضلع کچھی گورنمنٹ گرلز ہائی ...

Read More »

پی پی ایچ آئی اور بی آر ایس پی مل کر ملیریا کنٹرول پر کام کریں گے

کوئٹہ: پی پی ایچ آئی عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے بی آر ایس پی سمیت تمام اداروں اور تنظیموں سے تعاون کرے گی کیونکہ صرف حکومت کے بس کی بات نہیں پی پی ایچ آئی محدو د دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے بنیادی مراکز صحت میں عوام کو سہولیات فراہم کرریی ہے ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

کیچ کا فرسودہ نظامِ تعلیم

منّان صمد بلوچ ہر قوم کا تابناک مستقبل معیاری تعلیم سے وابستہ ہے- تعلیم کو کسی بھی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کا ضامن تصور کیا جاتا ہے- آج کی دنیا سائنسی علوم کی بدولت چاند اور مریخ کو مسخر کر چکی ہے لیکن جس رفتار سے دنیا ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے اُسی رفتار ...

Read More »

گوادر میں هماری حکومت نے ایجوکیشن کو اولیت دی هے: ظہورآحمد بلیدی

سلیمان ہاشم گوادر: گوادر پریس کلب میں صوبائی وزیر انفامیشن اینڈ ایجوکیشن ظہورآحمد بلیدی نے ایک پرهجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے هوئے کہا که هماری پارٹی کا اهم سلوگن بلوچستان کے عوام کو بہتر سہولتیں پہنچانا هے هم نے تین اهم مسائل کو مرکوز کیا ہے۔ جن میں گوادر میں ماهی گیروں کے اہم مسائل گوادر میں پانی بجلی ...

Read More »

مشکلات سے دوچار پبلک لائبریری قلات کاحال

تحریر: جہانزیب مینگل علم کی حصول کے لے جدید دور میں لائبریروں کی اہميت سے انکار ممکن نہیں ہے- سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں لائبریریوں کے ساتھ ساتھ جدید ڈیجیٹل لائبریروں کا قیام نا گزیر ہوچکاہےجہاں طلباء وطالبات ملکی و بین الاقوامی منظر نامے اور حالات حاضرہ سے بہ آسانی آگاہی حاصل کرسکیں- اسکے ساتھ طلباء کو قومی ...

Read More »

بلوچستان میں تعلیمی مسائل پر اسمبلی میں قرارداد لائیں گے: ثناء بلوچ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی مسائل و مشکلات کے پیش نظر صوبائی اسمبلی میں محکمہ تعلیم کے خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیئے قرارداد لائینگے تاکہ تعلیمی ایمرجنسی کے دعووں کو عملی کی جائے ۔ انھوں نے کہا کہ دیگر محکموں میں بھرتیوں پر پابندی ...

Read More »

ایرانی تیل کے کاروبار پر پابندی،سرحدی عوام کی معاشی قتل

تحریر:بلال شہزاد برہانزئی کچھ دن قبل بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے حب میں اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ ایرانی ڈیزل و پیٹرول کی سمگلنگ پر مکمل طور پابندی عائد کریں گے۔اس بیان کے تناظر میں اس موضوع پر لکھنے سےقبل پاک ایران تعلقات سرحد کی جغرافیائی اہمیت کو بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔پاکستان اور ایران ...

Read More »

پی ایس ڈی پی بناتے وقت پورے ایوان کو اعتماد میں لیا جائے: ثناءبلوچ

کوئٹہ: اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے ثناء بلوچ نے پوائنٹ آف آرڈر پر ڈپٹی سپیکر کی توجہ پی ایس ڈی پی کے حوالے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ نے بلوچستان کی پی ایس ڈی پی پر جو فیصلہ دیا ہے اس کا اطلاق پورے صوبے پر ہوتا ہے یہ ایک اہم ...

Read More »

بلوچستان میں کینسر سے اموات اور ایک معیاری ہسپتال کی ضرورت

اقبال حسرت بلوچ یوں تو بلوچستان میں موت کے سایے ہر وقت منڈلاتے رہتے ہیں اور آگ اور خون کا کھیل تھمنے کا نام لیتا تاہم آج کا موضوع کچھ الگ طرح کا ہے- اس وقت بلوچستان طرح طرح کی موذی امراض کی لپیٹ میں ہے جن میں قابل ذکر کینسر , ہیپی ٹائٹس, پولیو اور جلد کی خطرناک بیماریاں ...

Read More »