Latest News

Urdu

  کرونا وائرس اور پروم بارڈر   

   رپورٹ:رفیق چاکر  کرونا وائرس کی تباہ کاریوں اور اس سے پیدا ہونے والی خطرات سے کوئی زی شعور انکار نہیں کر سکتا اور اس وقت پوری دنیا میں اس سے پیدا ہونے والی خطرات اور اُن سے نمٹنے کیلئے سائنسدانوں سے لیکر سیاست دان اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھتے افراد کوشاں ہیں کہ اس جان لیوا مرض ...

Read More »

کرونا وائرس – COVID 19

کلثوم بلوچ  کوروناوائرس ایک عالمی وبا جس نے کچھ ہی وقت میں پوری دنیا کو اپنے شکنجے میں لے لیا، ساتھ ہی ساتھ دنیا کے تمام ممالک کو اپنے بناۓ ہوئے نظام کی طرف غور اور فکر کرنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ خواہ وہ بڑھے سے بڑا سرمایہ دارنہ نظام ہو یا پاکستان جیسا ملک جہاں ڈیفینس بجٹ ...

Read More »

عورت آزادی مارچ: ایک کوشش

راجی دیوان جیسے جیسے پدرسری نظام کی پرورش ہوئی ویسے ویسے خاندان،ریاست اور ذاتی ملکیت کے تصور نے جنم لیا، جس میں مرد نے زر، زمین کے ساتھ ساتھ زن کو بھی ذاتی ملکیت کے طور پر اپنایا۔ سرمایہ دارانہ نظام نے وقت کے ساتھ ساتھ دنیا کو اپنی جکڑ میں لے لیاجس کے باعث انسان سماجی و معاشی ذلتوں ...

Read More »

پڑو ادبی کچاری کا ” کتاب میراث جہد” کے لیے کتاب میلہ کا اعلان

رپورٹ: امیرعباس کوئٹہ ۔ پڑو ادبی کچاری کا اجلاس چئیرمین سعید نور کے زیر صدارت قمبرانی روڈ پر منعقد ہواجس میں ایجنڈے کے مطابق ” کتاب میراث” جہد زیر بحث رہا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پڑو ادبی کچاری ، نشست آن لائن اور وائی سی ایس ایف کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ...

Read More »

مطالعہ کی افادیت اور ضروری عملی اقدامات

تحریر: نوید بلوچ دنیا بھر میں رونما ہونے والے تبدیلوں کا باریک بینی سے مطالعہ کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ قوموں نے اپنی بنیادی معاشرتی معاشی اور فکری ڈھانچوں میں تبدیلیاں لاکر ہی انقلاب جیسے کھٹن راہ میں کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ قوموں کی ترقی کا راز قومی امور پر یکسوئی،وحدت،اتحاد و تنظیم اور دوسرے خطوں کے علوم سے خود ...

Read More »

سی پی ڈی آئی کی جانب سے ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کی سروے رپورٹ جاری کر دی گئی۔

خضدار:سی پی ڈی آئی کی جانب سے ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے عمل پر مشتمل سروے رپورٹ جاری کر دی گئی۔جس سے ضلعی سطح پر بجٹ شفافیت، رائج طریقہ کار، بجٹ کیلنڈر پر عمل اورعوامی شمولیت سے متعلق مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کہ صوبہ بلوچستان میں مقامی حکومتوں کا موجودہ قانون 2010 میں نافذ ہوا ...

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل لیاری کی جانب سے بلوچستان یونیورسٹی میں پیش آنے والے اسکینڈل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی: بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل لیاری کی جانب سے بلوچستان یونیورسٹی میں پیش آنے والے اسکینڈل کے خلاف اور وہاں زیر تعلیم بلوچ طلبہ و طالبات سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے کراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں طلبہ و طالبات سمیت مختلف شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے ...

Read More »

صوبہ بلوچستان میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی میں شفافیت اور عوامی شمولیت کا فقدان ۔ سی پی ڈی آئی

قلات (26اکتوبر2019)سی پی ڈی آئی کی جانب سے ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے عمل پر مشتمل سروے بہترین معلومات اور حقیقت پر مبنی ہے ۔ بلدیاتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ضلعی سطح پر بجٹ سازی میں عوامی شمولیت بے حد ضروری ہے ۔ ان خیالات کا ا اظہار میر منیرآحمد شاہوانی،سابقہ چیرمین ٹاون کمیٹی قلات، حاجی عبدالعزیز ...

Read More »

درندوں کے نام پیغام

پروفیسر غلام دستگیرصابر یہ 1970 کے الیکشن کے بعد کا واقعہ کہ الیکشن کے بعد بلوچستان میں نیشنل عوامی پارٹی اور جمیعت علماء اسلام کی مخلوط حکومت بنی۔عظیم بلوچ رہنماسردارعطاءاللہ خان مینگل بلوچستان کے پہلے وزیراعلی منتخب ہوگئے۔جبکہ عظیم سیاستدان بابائے بلوچستان میرغوث بخش بزنجو گورنربلوچستان اور ممتازتاریخدان،ادیب،شاعراور دانشورمیرگل خان نصیروزیرتعلیم بنے۔انھی عظیم شخصیات نے اپنی صرف 9 ماہ کی ...

Read More »

استاد کا مقام

تحریر: سیدہ رابعہ غرشین دورِ حاضر دنیا کے گزشتہ ادوار سے ذیادہ ترقی یافتہ اور تعلیم یافتہ دور ہے۔ اس ترقی میں اساتذہ کے ادا کردہ کردار کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ زندگی کا کوئی بھی شعبہ ان کے وجود کے بغیر نامکمل ہے۔۔۔۔۔ ان کی کھوج سے ہی سب نامور شخصیات وجود میں آئی ہیں۔ مگر اس دور ِجدید کا ...

Read More »