Latest News

Urdu

قومی کونسل سیشن بلوچستان کی قومی حقوق کی تحریک کو تقویت دینے میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھے گا: انور بلوچ

جعفر آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی جعفرآباد کا رہنما انور بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا کے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بی این پی عوامی پارٹی کا قومی کونسل سیشن ملک، خصوصآ بلوچستان میں بسنے والے محکوم و مظلوم اقوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد کو نظریاتی فکری بیداری کو فروغ و پروان چڑھنے میں اہم سنگ میل کی ...

Read More »

اجڑے دیار میں بہار کے وعدے

نجیب اللہ زہری چمنِ گل و گواڑخ پر مالی کی ستم ظریفی نے اس کی رنگینی، نزاکتِ حُسن، پر ایسی قحطِ بہار مسلّط کر دی ہے کہ نہ وہ خوشبوؤں کہ مہک ہے نہ تسکین روح کا امتزاج جھلکتا ہے ہر طرف پھول مسلے جارہے ہیں مالی کی نفاق سے ظالم گلستان کے ہر شبنم مزاج نازک کلیوں پر ظلم ...

Read More »

خیالات صحیح تو حالات صحیح

تحریر: حافظ اسد اللہ کوئی کہتا ہے محنت میں عظمت ہے تو کوئی کہتا ہے کہ غربت بڑی رکاوٹ ہے۔ ایک غریب کا بچہ سکول جا کر کونسا تیر مارے گا۔یہ تعلیم کیا ہے اگر ہے بھی کچھ تو کسی امیر زادہ کے بچے کامیراث ہوگا۔ہمیں تعلیم سے کیا غرض ہم تو پہاڑوں میں رہتے ہیں۔آئیے ایک پر عزم دوست ...

Read More »

بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ ،یاد میں شمع روشن

بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی مبینہ قتل کے حوالہ سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا اور ان کی یاد میں شمع روشن کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد ڈویژن کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی مبینہ قتل کے خلاف مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا اور بانک ...

Read More »

بلوچستان کے مثبت قبائلی نظام پرکچھ منفی اثرات

تحریر: سردار ناصر محمدشہی قبائلی نظام کا معاشرے میں کوئی مول نہیں اگر قبائلی سربراہ شریعت کے عین مطابق فیصلہ کرے تو لوگوں کو اس سے آسان، سستا اور جلد انصاف مہیا ہوسکتا ہے ۔ اگر قبائل کے سربراہ نیک دیندار ہو اس کے انصاف کے راہ میں کوئی چیز بھی رکاوٹ پیدا نہیں کر سکتا مگر افسوس اور تلخ ...

Read More »

قلات میں یو۔این۔ایف۔پی۔اے پروجیکٹ کی کوآرڈینیشن مینٹنگ کا انعقاد

قلات: گذشتہ دنوں بی اینڈ آر ریسٹ ہاوس قلات میں پی پی ایچ آئی ڈی ایس یو قلات کی جانب سے یو۔این۔ایف۔پی۔اے کے سی۔ای۔آر۔ایف پروجیکٹ کا کورڈنیشن میٹنگ منعقد کیا گیا ۔جس میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر قلات مقصود شاہ، ڈی ایچ او ڈاکٹر نسیم لآنگو، ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر نصراللہ ۔ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی عبدالقدیر بلوچ، ...

Read More »

بلوچستان اور آن لائن کلاسز

تحریر: ظفر عیسئ آزاد آج کی اس ترقی یافتہ دنیا کے ممالک کی ترقی کا راز تعلیم کے ساتھ سمجھوتہ نہ کرنا ہے، ان ممالک نے ان اس راز کو پا لیا تھا کہ اگر ستاروں کے اس پار جھانکنا ہے،سیاروں کو پرکھنا ہو،چاند کا دل چھیر کے رازیں نکالنی ہوں،خلاء کا تسخیر ہونا ہو یا سات سمندر کی تہی ...

Read More »

آن لائن کلاسسز اور مظلوموں کا محروم سماج

تحریر نوید بلوچ دنیا کے مختلف ترقی یافتہ ممالک کویڈ-19 جیسے عالمی وباء سے لڑنے اور اپنے معاشی سماجی اور تعلیمی ڈھانچے کو بچانے کی تگ و دو میں مصروف عمل ہیں اور اس عالمی وباء کو مات دینے کیلئے نت نئے طریقوں پر عمل پیرا ہیں تاکہ اس عالمی وباء سے اِن ممالک کو جن مسائل اور بحرانوں کا ...

Read More »

بلوچستان، کوئٹہ میں صرف پانچ خواتین صحافی خدمات سرانجام دے رہی ہیں اور  دو ہی پریس کلب کے ممبر ہیں

گہرام اسلم بلوچ     زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح شعبہ صحافت بھی ایک اہم شعبہ ہے جدید دور میں صحافت ریاست کی ایک اہم ستون سمجھا جاتا ہے۔ وہ الگ بحث ہے کہ اس شعبےکے لوگوں نے خود اسکو اہمیت نہیں دی ہر وقت بجائے سماج کے اصل مسائل کو اجاگر کرنے کے حاکم وقت کے ترجمان بنے بھیٹے ...

Read More »

ایچ ای سی کی آن لائن کلاسیں اور بلوچستان کے سراپا احتجاج طلباء

تحریر۔ اقبال بلوچ جیف اینڈرسن کی عمر 59 سال ہے، وہ امریکہ کے معروف یونیورسٹی ہوبرٹ اور ولیم سمتھ کالج جنیوا نیویارک میں انتھروپولوجی کے پروفیسر ہیں۔ کوویڈ-19 وباء کے امریکہ میں پوٹنے سے جہاں روز مرہ زندگی کے دیگر شعبہ جات متاثر ہوئے ہیں وہیں جیف کی تدریس کے عمل میں بھی رکاوٹیں پیدا ہوگئی ہیں۔ کرونا وائرس کے ...

Read More »