Latest News

Urdu

گوادر سمیت بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ، صحت، تعلیم اور سماجی ترقی کے منصوبے حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں:چیف سیکرٹری بلوچستان

گوادر: چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ گوادر سمیت بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ، صحت، تعلیم اور سماجی ترقی کے منصوبے حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ان خیالات کا ا ظہار ر انہوں نے موڈ ڈیم، شادی کور ڈیم کارواٹ ڈی سیلینیشن ...

Read More »

پونم نے عوام کی طاقت کو ثابت کرکے دکھایاتھا،کہ قومی جمہوری قوتیں کتنی بڑی طاقت ہے: رضا محمد رضا 

انٹرویو: رفیع اللہ مندوخیل بلوچستان کے تاریخی اورجغرافیائی اعتبارسے اہمیت کے حامل ضلع ژوب میں بھی ملک کے دیگرحصوں کی طرح عام انتخابات 2018ء کی آمد کے ساتھ ہی سیاسی گہماگہمی اپنی عروج پرہے۔یہ ضلع سیاسی حوالے سے بھی کافی اہمیت رکھتا ہے، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤوں اور نامورسیاسی شخصیات کاتعلق اس ضلع سے ہے۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ...

Read More »

ہماری سیاست شخصیت پرستی ، لسانیت اور قبا ئلیت سے بلکل پاک ہے: ٹکری شفقت لانگو

قلات: پی بی 37قلات سے آزاد امیدوار ٹکری شفقت لانگو نے کہا ہے کہ ہماری سیاست شخصیت پرستی ، لسانیت اور قبا ئلیت سے بلکل پاک ہے میں ایک نظریہ اور عوامی مفاد کو مد نظر رکھ کر انتخابات میں حصہ لے ر ہا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان پوائنٹ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ...

Read More »

بی این پی و اے این پی میں انتخابی اتحاد کوئٹہ کی صوبائی و قومی نشستوں پر مشتر کہ امیدوار وں کا اعلان

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی میں حلقہ این اے264کوئٹہ ون اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 24کوئٹہ ون پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ہے ،عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 264کوئٹہ ون پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار ملک عبدالولی کاکڑ جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکن حلقہ پی بی 24کوئٹہ ...

Read More »

ہماری پہلی ترجیح تعلیم ہے: میر حمل کلمتی

 ظریف بلوچ پسنی : حلقہ پی بی 51 گوادر سے بی این پی کے امیدوار میر حمل کلمتی اور سید معیارجان نوری نے کہا کہ تعلیم ہمارا اولین ترجیح ہے۔ نوجوان نسل کو اپنا فوکس تعلیم پر کرنا ہوگا۔ جو بچے سکول نہیں جاتے ہیں انکو سکولوں میں داخلہ کرنے میں آپ لوگ اپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا ...

Read More »

!…خرمائی

زرک میر مہر گڑھ کے میدانوں سے اس بار پرکاڑی پاوالی قافلے گندم کی بوئی (خولم نا لاب) کو مکمل کر کے تیز تیز قدموں سے کوہ آماچ کے لئے روانہ ہو گئے تھے .اس بار نئی امیدوں خواہشات اور ارادوں کو لے کر کوہ آماچ کے پرسکون اور ٹھنڈے دامن میں اپنے ان تہذیبی سرگرمیوں کے انجام آوری کے ...

Read More »

سانحہ مستونگ ایک ہی خاندان کے 13افراد شہید ہوئے

مستونگ: ضلع مستونگ خودکش حملہ کئی گھروں کو ویران کر گیا، ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی شہادت پر کہرام، دوسرے خاندان کے 7 افراد منوں مٹی تلے سو گئے۔ مستونگ کے علاقے درین گڑھ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی کارنر میٹنگ پر دہشتگردوں کا حملہ میں قیامت صغریٰ نے کئی گھر اجاڑ دیئے۔ دیکھتے ہی دیکھتے جیتے جاگتے ...

Read More »

ہارون بلور کی شہادت

 ارشاد محمود پشاور کے بلور خاندان کا ایک اور چشم وچراغ گُل ہوگیا۔ دہشت گردوں نے چند برس قبل ان کے والد، ایک جہاندیدہ سیاستدان بشیر بلور کو شہید کیا تھا۔ رواں الیکشن مہم میں امن وامان کی صورت حال نہ صرف بہت بہتر تھی بلکہ سیاستدانوں یا سیاسی پارٹیوں کو دھمکانے والے بھی غائب تھے۔ خیبر پختون خوا میں ...

Read More »

مستونگ دھماکہ: بی اے پی کے سراج رئیسانی سمیت 50جاں بحق اور 110 زخمی

کوئٹہ: مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی امیدوار سراج رئیسانی کے قافلے کے قریب دھماکہ, سراج رئیسانی سمیت پندرہ افراد جاں بحق۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں سراج رئیسانی کے قافلے کے قریب ہوا۔ دھماکے میں سراج رئیسانی شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں کوئٹہ منتقل کیا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ...

Read More »

کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں اشتہاری مجرمان مفرور افراد اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کے لیے احکامات جاری 

کوئٹہ : انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں اشتہاری مجرمان مفرور افراد اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے اور ان کی نقل و حمل پر کڑی نظر رکھنے کے احکامات جاری کردےئے ہیں۔ انہوں نے حکم جاری کیا ہے کہ اشتہاری اور مطلوب مجرموں ...

Read More »